سعیدہ انجم کی بطور ڈی ای او ڈیراسماعیل خان تقرری خوش آئند ہے ، مدیحہ نثار

اتوار دسمبر 18:20

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2018ء) خیبرپختونخواہ اسمبلی کی رکن مدیحہ نثار نے ممتازماہرتعلیم سعیدہ انجم کی بطور ڈی ای او ڈیراسماعیل خان تقرری کو خوش آئند قرار دیا ہے اپنے ایک بیان میں مدیحہ نثار نے امید ظاہر کی یہ سعیدہ انجم کی ڈیرہ اسماعیل خان تقرری سے تعلیمی شعبہ میں ایک انقلابی تبدیلی آئے گی مدیہ نثار نے ڈی ای او ڈیرہ سعیدہ انجم کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنے اس تجربے کو ڈیرہ میں خواتین کی شرح خواندگی میں اضافے کے لیے بھرپور انداز میں استعمال کریں گی۔

متعلقہ عنوان :