پشاورکے مختلف علاقوں میںبجلی بندرہے گی،پیسکو

اتوار 9 دسمبر 2018 18:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سی132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبرصبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی ۔

(جاری ہے)

پیسکوکی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 11،12 ،خیبر1،2 ،ڈینز ہائٹس،فیڈرل شریعت کورٹ،شوکت خانم،حیات آباد 8،حیات آباد سرجیکل ہسپتال،فرانٹیرسرامیکس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبرصبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ،لطیف آباد،چارسدہ روڈ،نشاط،دلہ زاک،فقیرآباد،عیدگاہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :