نامعلوم ڈاکو گن پوئنٹ پر ڈیرہ سے مال مویشی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار

اتوار 9 دسمبر 2018 18:50

بورے والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) 5نامعلوم مسلح نقاب پوش سابق سیکرٹری بار رانا خادم حسین کے ڈیرہ سے گن پوائنٹ پر 12لاکھ سے زائد مالیت کے مال مویشی ، موٹر سائیکل اور ملازم سے 10ہزار نقدی چھین کر فرار ہو گئے ، مسلح افراد نے ملازم اور اسکی بیوی پربہیمانہ تشدد بھی کیا دونوں کو رسیوں سے باندھ کر مال مویشی اور موٹر سائیکل منی ٹرک میں لوڈ کر کے فرار، ہو گئے ،میونسپل کمیٹی بورے والا نے غیر قانونی کالونیوں کے مالکان اور بغیر نقشہ منظوری کمرشل بلڈنگز کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :