گوجرانوالہ، فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کے سابق صدر خرم شہزاد کے والد انتقال کر گئے ،

اتوار 9 دسمبر 2018 19:30

گوجرانوالہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) فوٹو گرافر ایسوسی ایشن کے سابق صدر خرم شہزاد کے والد قضائے الہی سے انتقال کر گئے ،جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں چمن شاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سیاستدانوں ، صنعتکاروں ، تاجروں ،وکلاء اور صحافی برادری کے علاوہ ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔