وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے امراض قلب ہسپتال پہنچ گئے

اتوار 9 دسمبر 2018 20:10

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے امراض قلب ہسپتال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پارٹی کارکن کی عیادت کے لئے امراض قلب کے ہسپتال پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

جہاں انہوں نے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج پارٹی کارکن اکبر بھٹہ کی عیادت کی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے آئی سی یو میں زیر علاج دیگر مریضوں کی بھی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :