سرکاری اساتذہ پر پارٹ ٹائم اکیڈمیوں، نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پاپندی

اتوار 9 دسمبر 2018 20:30

مظفرگڑھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2018ء) سرکاری کالجوں کے اساتذہ پر اکیڈمیوں، نجی تعلیمی اداروں میں پڑھانے پر پاپندی لگا دی گئی ہے، اساتذہ پرائیویٹ اداروں اور اکیڈمیز میں نہ پڑھانے کا بیان حلفی اسٹامپ پیپر پر جمع کرائیں گی , بیان حلفی کے مطابق کالج اساتذہ پارٹ ٹائم میں بھی نجی اداروں میں کوچنگ کرنے کے مجاز نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

خفیہ ٹیمیں اساتذہ کی مانیٹرنگ کریں گی۔خلاف ورزی پر پاکستان پینل کوڈ کے تحت کارروائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :