چیف جسٹس میاں ثاقب نثار (آج) سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے

اتوار 9 دسمبر 2018 20:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار (آج) پیر کو سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کوچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے ،ْ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں پیر کو کیسز کی سماعت کریں گے۔