آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میںموسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اوربونداباندی کابھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات

اتوار دسمبر 21:30

ملتان۔9 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 دسمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان اورمضافات میںموسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اوربونداباندی کابھی امکان ہے۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23.0اورکم سے کم 10.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 94فیصداورشام 5بجے 47فیصدتھا۔آج سوموار کے روزملتان میں سورج صبح 6بجکر58منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر16منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :