اٹلی میں پرفیوم اور کاسمیٹکس مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں ہوگی

پیر دسمبر 00:00

کراچی۔ 9 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 دسمبر2018ء) اٹلی میں پرفیوم اور کاسمیٹکس مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں ہوگی۔

(جاری ہے)

’’کاسموپروف ‘‘ کے نام سے منعقدہ اس نمائش میں پرفیوم، کاسمیٹکس، ٹوائلٹ میں استعمال ہونے والی اشیاء، بیوٹی سیلون مصنوعات وآلات، ناخنون کی آرائش ، اوراس نوعیت کی دیگر مصنوعات کی نمائش کی جائیگی۔مذکورہ 5 روزہ نمائش اطالوی شہر بولوگنا میں منعقد ہوگی، نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :