چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارآج اورکل سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم کیسوں کی سماعت کریں گے
پیر 10 دسمبر 2018 12:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارآج(منگل)11دسمبرکو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے اور اسی حوالے سے بینچ تشکیل دے دیا گیاہے۔
بنچ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الاحسن شامل ہوںگے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ سندھ میں فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کی صورتحا ل سے متعلق واٹر کمیشن کی سماعت کرے گا اور شہر میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر سے متعلق آباد کی درخواست کی بھی سماعت کرے گا۔12دسمبرکو چیف جسٹس آف پاکستان تھرکی صورت حال کا جائزہ لینے تھرکا دورہ کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.