سلانوا لی روڈ پر لا پتہ ہو نے وا لے مو ٹرسائیکل نوجوان کی نعش ڈیرھ نہر سے برآ مد

پیر 10 دسمبر 2018 13:48

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) سرگودہا سلانوا لی روڈ پر لا پتہ ہو نے وا لے مو ٹرسائیکل نوجوان کی نعش ڈیر ھ جاڑ ہ کے قریب نہر سے پو لیس نے برآ مد کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق صاحبہ بلوچاں کا رہائشی محمد روف بلوچ موٹرسائیکل پر گھر سے اپنے رشتے دارو ں کی طرف سلانوا لی چک 109شمالی آ ر ہا تھا جو اپنی منزل پر نہ پہنچا اور لا پتہ ہو گیا تلاش کے بعد اس کی نعش آج ڈیرھ جا ر ہ کے قریب نہر سے ملی۔ پو لیس نے نعش قبضہ میں لے کر ضروری کا روائی کے بعد ورثہ کے حوالے کر د ی ۔پو لیس کے مطا بق متوفی کے ورثہ نے ا س کی مو ت کو حادثہ قرار دے کر کسی قسم کی کا روائی کر نے سے انکار کر د یا ہے۔

متعلقہ عنوان :