Live Updates

پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت کرپشن اور منی لا نڈرنگ کے خاتمہ کیلئے اقدا ما ت اٹھا ر ہی ہے،چو ہد ر ی فیصل جا و ید گھمن

پیر 10 دسمبر 2018 13:48

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ممبر سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی پی ٹی آئی وسا بق امیدوار حلقہ پی پی 79چو ہد ر ی فیصل جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی حکو مت ملک سے کرپشن اور منی لا نڈرنگ کے خاتمہ کیلئے مختلف اقدا ما ت اٹھا ر ہی ہے کیونکہ کرپشن اور منی لا نڈرنگ نے قومی معیشت کو غیر معمولی نقصان پہنچا یا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمران خا ن نے کرپشن میں ملو ث بڑے بڑے مگر مچھوں کو منطقی انجام تک پہنچا نے کا پختہ عزم کیاہوا ہے قو م بھی کرپٹ سیاسی قائدین کو منطقی انجام تک پہنچتے ہو ئے دیکھنا چاہتی ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوںنے سلانوالی میں گھمن ہا ئو س میں حلقہ پی پی 79کے عوامی وفودسے با ت چیت کرتے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ہی سلانوالی کی تعمیر وترقی اور یہاں کے لو گو ں کی بے لو ث خدمت کی سیاست کی ہے سلانوالی کے مسائل کے حل کیلئے ہم بھر پور کو شیش جا ر ی رکھیں گے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات