بھنڈی تور ی کے کا شت کا ربہتر پیداوار کے کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آ پیاشی کریں، زرعی ماہرین

پیر 10 دسمبر 2018 13:48

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ بھنڈی تور ی کے کا شت کا رو ں کو چا ہیے کہ و ہ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آ پیاشی کریں پھل اور پھو ل نکا لتے و قت فصل کو پا نی کی ضرورت بڑ ھ جاتی ہے لحاظہ اس وقت ہر چھوٹے د ن فصل کو پا نی لگا ئیں جب پو د ے 8تا 10سینٹی میٹر قد کے ہو جا ئیں تو چھدرا ئی کریں فالتو پو د و ں کو نکا ل کر پو د وں کا در میانی فاصلہ 30سینٹی میٹر کر د یں ۔

(جاری ہے)

فصل کو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک ر کھنے کیلئے تین سے چا ر مر تبہ مناسب و قت پر گو ڈ ی کریں اور گو د ی کر تے وقت پو دو ں پر مٹی ضرور چڑھاتے جا ئیں فصل کی ہر تیسری چنائی کے بعد ا یک بو ر ی یو ر یا کھا د فی ا یکڑ استعما ل کریں تا کہ ز یا د ہ اچھی اوربہتر پیدا و ار حاصل کی جا سکے ۔