کا شتکا ر تل کی فصل کو مختلف بیمار یو ں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں ، ز ر عی ما ہر ین

پیر 10 دسمبر 2018 13:48

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق تل کی فصل د نیا کے تقر یبا 70مما لک میں کا میا بی سے کا شت کی جا ر ہی ہے ا س کی خصو صیات بہت حد تک ز یتو ن کے تیل سے ملتی ہے لحاظہ ا س کو 5سے 10فیصد تک خو ر د نی تیلوں میں ملا کر کھا نے سے تیل کی کوا لٹی بہتر ہو جا تی ہے تلو ں کا استعما ل بیکر ی مصنوعا ت میں بھی ہو ر ہا ہے اسی وجہ سے تلوں کی ما نگ میں بھی ا ضافہ ہو ر ہا ہے تل کی فی ایکڑ ز یا دہ پیداوا ر کے حصو ل کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ ر کھیں کیو نکہ فصل پر مختلف قسم کی بیماریاں حملہ آ و ر ہو کر فصل کو نقصا ن پہنچا تی ہے جس سے پیداوا ر متاثر ہوتی ہے پتوں کے دھبوں کی بیمار ی دھبوں کی شکل میں ظا ہرہوتی ہے شروع میں یہ دھبے ہلکے گلا بی ر نگ کے جبکہ بعد میں ا ن کا ر نگ سیاہی مائل گہرا ہو نے لگتا ہے اور دھبوں کی جگہ سے پتے سو کھ کر ٹو ٹنا شروع ہو جا تے ہیں اسی طرح پتے دھبوں کے در میان سے خا لی ہو جاتے ہیں جڑ اور تنے کی سڑ ن ایک پھپھوندی سے پھیلتی ہے ا س پھپھو ند ی کے بیج ز مین میں ر ہ کر پر ورش پاتے ہیں اور پو د وں کی افزا ئش کے وقت حملہ کر تے ہیں ا کھیڑ ا یہ مر جھا ئو کی بیما ر ی پھپھو ند ی سے پھیلتی ہے ا س بیما ر ی کے حملہ سے ابتدا ئی طور پر پو دو ں کی جڑی جلنا شروع ہو جاتی ہے جبکہ بعد میں پو د ے مر جھا جاتے ہیں ا ن بیما ر یو ں کے انسدا د کیلئے بیما ر ی سے متاثرکھیتوں میں آ ئند ہ سا ل فصل کا شت نہ کریں۔

(جاری ہے)

فصلوں کے عدل بدل کے طر یقہ پر عمل کریں جبکہ بیمار یو ں کے شد ید حملے کی صو رت میں محکمہ ز راعت تو سیع و پیسٹ وا رننگ کے مقا می فیلڈ عملہ کے مشور ہ سے مناسب ز ہر و ں کا استعما ل کریں۔

متعلقہ عنوان :