پولیو کیسز میں 97فیصد کمی کا حدف حاصل کیا ہے ،ْ حتمی حدف حاصل کر نا ابھی باقی ہے ،ْ وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین

پیر 10 دسمبر 2018 14:04

پولیو کیسز میں 97فیصد کمی کا حدف حاصل کیا ہے ،ْ حتمی حدف حاصل کر نا ابھی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پولیو کیسز میں 97فیصد کمی کا حدف حاصل کیا ہے ،ْ حتمی حدف حاصل کر نا ابھی باقی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہاکہ پولیو کیسز میں 97 فیصد کمی کا حدف حاصل کیا ہے ۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ حتمی حدف حاصل کرنا ابھی باقی ہے ۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ والدین پولیو کے ہمیشہ کیلئے خاتمے کیلئے اپنے بچوں کو ویکسین پلائیں ۔