کراچی ،ْشاہ فیصل کالونی میں فیکٹری میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 3 افراد جاں بحق
پیر 10 دسمبر 2018 14:04
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع فیکٹری میں ملازم رات کو بارش کے باعث ٹھہرے اور بجلی نہ ہونے کی وجہ سے جنریٹر چلاکر سوگئے تاہم رات بھر جنریٹر چلنے سے اس کا دھواں عمارت میں بھر گیا جس سے تینوں افراد بے ہوش ہوگئے۔صبح فیکٹری میں آنے والے دیگر ورکرز نے جب عمارت میں دھواں بھرے دیکھا تو اپنی مدد آپ کے تحت تینوں افراد کو بے ہوشی کی حالت میں نکالا اور ایمبولینس کو اطلاع دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو بے ہوشی کی حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.