پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے

لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کور کمانڈر لاہور تعینات

پیر 10 دسمبر 2018 14:04

پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے ہوئے ہیں ۔ پیر کو آئی ایس پی آرکے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کر دیا گیا -

متعلقہ عنوان :