رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی سمیت 240 لیگی کارکنوں کیخلاف درج مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم ہونے پر سیشن کورٹ میں مقدمہ کی سماعت 13 دسمبر کو ہو گی
پیر 10 دسمبر 2018 14:31
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی ان کے بیٹوں سمیت 240سے زائد کارکنوں کیخلاف 25جولائی18 کو ضلع کچہری کے باہر انتخابی نتائج نہ میں تاخیر پر احتجاج کرنے کا مقدمہ تھانہ کینٹ نے دہشت گردی سمیت سنگین دفعات کے تحت درج کیا۔
جس میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی نے مقدمہ جھوٹا قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کیا تھا تو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے دہشت گردی کی تمام دفعات کو ہذف کرنے کا حکم دیا اور مقدمہ کی سماعت 13دسمبر کو سیشن کورٹ میں کرنے کا حکم دے دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.