ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

پیر 10 دسمبر 2018 14:31

ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا 225 انڈیکس 459.18 پوائنٹ (2.12 فیصد) گر کر 21219.50 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 30.64 پوائنٹ (1.89 فیصد)کمی کے ساتھ 1589.81 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 366.87 پوائنٹ گر کر 25696.89 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :