پاکستان کے امجد محمود انٹرنیشنل پیننگ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن پر قائم

پیر 10 دسمبر 2018 14:47

پاکستان کے امجد محمود انٹرنیشنل پیننگ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ٹاپ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) پاکستان کے امجد محمود انٹرنیشنل پیننگ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں ٹاپ پوزیشن پر قائم ہیں۔

(جاری ہے)

ملائیشیا میں جاری انٹرنیشنل پیننگ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے امجد محمود سکواڈ میں 1212 سکور کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں۔ چیمپئن شپ میں 35 ممالک کے 100 سے زائد بائولر حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان ٹین پین باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجازالرحمن نے امید ظاہر کی کہ امجد محمود انٹرنیشنل پیننگ ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔

متعلقہ عنوان :