امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری

پیر 10 دسمبر 2018 14:47

امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف پڑنے کی وجہ سے شہریوں کو آمدورفت میں بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ پروازیں بھی معطل کردی گئی۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے

متعلقہ عنوان :