پہاڑوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پیر 10 دسمبر 2018 15:14

پہاڑوں کا عالمی دن کل منایا جائے گا
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پہاڑوں کا عالمی دن کل منگل کوبھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں ، این جی اوز وغیرہ کے زیر اہتمام واکس ، خصوصی سیمینارز ، کانفرنسز ، ورکشاپس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیاجائے گا جس سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات خطاب کریں گی۔ اس موقع پر پہاڑوں کی اہمیت و افادیت سمیت دیگر متعلقہ امور پر اظہار خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :