پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال زیادہ بہتر نہیں ہے ،ْ
آزاد عدلیہ اور میڈیا انسانی حقوق کی علمبرداری کے لیے ضروری ہیں ،ْ ڈپٹی چیئر مین غریب طبقے کو خوشحال کیے بغیر انسانی حقوق پر عمل درآمد نا ممکن ہے ،ْ پارلیمنٹ کو انسانی حقوق پر عملدرآمد کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ْسلیم مانڈوی والا
پیر 10 دسمبر 2018 15:20
(جاری ہے)
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ آزاد عدلیہ اور میڈیا انسانی حقوق کی علمبرداری کے لیے ضروری ہیں ۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ غریب طبقے کو خوشحال کیے بغیر انسانی حقوق پر عمل درآمد نا ممکن ہے ۔ انہوںنے کہاکہ تمام عوام کو یکساں مواقع فراہم کرنابنیادی انسانی حقوق ہے ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ مزدوروں , ہاریوں اور کسانوں کو با اختیار کرنا بنیادی انسانی حقوق کا حصہ ہے ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ انسانی حقوق پر عمل درآمد کرانا پارلیمنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ پارلیمنٹ کو انسانی حقوق پر عملدرآمد کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ انٹرنیشنل لیبر کنونشن کی خلاف ورزی انسانی حقوق کے خلاف ہے ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ مزدور کو اس کی مزدوری نہ ملنا بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ انسانی حقوق کے لیے بچوں کے حقوق کے پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے ۔انہوںنے کہاکہ پارلیمنٹ کو انسانی حقوق پر عمل درآمد کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ماسکو میں ہونیوالی کانفرنس میں آواز اٹھائی جائے گی ۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ بین الاقوامی برادری کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ۔مزید اہم خبریں
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.