مشترکہ حریت قیادت کی مقبوضہ کشمیر مین نام نہادپنچایت انتخابات کے کل نویں مرحلے کے مکمل بائیکاٹ کی اپیل
پیر 10 دسمبر 2018 15:28
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت قائدین نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کشمیری عوام سے اپیل کی کہ وہ نتنوسہ، درگمولہ، ماگام، بنہ کوٹ، تجر شریف، ہردہبورا،ٹنگمرگ واکورہ چاڈورہ، پکھرپورہ، کاکہ پورہ، اونتی پورہ، زینہ پورہ،کولگام اورپہلگام میں نام نہاد پنچایت انتخابات کے نویں مرحلے کااسی طرح مکمل بائیکاٹ کریںجس طرح اس سے پہلے کے مرحلوں کا بائیکاٹ کیاگیا ہے ۔
انہوںنے کہاکہ کشمیری عوام پولنگ کا مکمل بائیکاٹ اور احتجاجی ہڑتال کرکے اس نام نہاد مشق کو کلی طور پر مسترد کردیں اور جاری تحریک آزادی کے ساتھ اپنی مکمل وابستگی کا اظہار کریں۔حریت قائدین نے کشمیری عوام پر زور دیا کہ وہ بھارتی حکمرانوں کی جانب سے ان پر مسلط کئے گئے نام نہاد انتخابی عمل کو گزشتہ مراحل کی طرح مکمل طور مسترد کریں اور اس دن مکمل ہڑتال کرکے تحریک کے ساتھ اپنی بھر پور وابستگی کا مظاہرہ کریں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.