عمران خان کے یوٹرنز نے مریم اورنگزیب کو شاعرہ بنا دیا
'گھر کے اندر جھوٹوں کی ایک منڈی۔۔دروازے پر لکھا ہے کہ سچ بولو'۔ سابق وفاقی وزیرمریم اورنگزیب نے حکومت کے یو ٹرنز پر خصوصی شعر کہہ دیا
مقدس فاروق اعوان پیر 10 دسمبر 2018 15:36
(جاری ہے)
وہیں سابق وزیر اطلاعات مریم اونگزیب نے عمران خان کے یوٹرنز پر شاعرانہ ردِعمل دیا ہے ان کا کہنا ہے کہ ' جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو،سرکاری اعلان ہوا ہےکہ سچ بولو۔
۔۔ 'گھر کے اندر جھوٹوں کی ایک منڈی،دروازے پر لکھا ہے کہ سچ بولو'۔واضح رہے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی مقصد تک پہنچنے کے لیے یو ٹرن لینا رہنما کی نشانی ہے بالکل ویسے ہی جیسے اپنے کالے دھن کو چھپانے کے لے جھوٹ بولنا بدماش کی نشانی ہے۔ تاہم وزیراعظم عمران خان کے تمام تر دلائل کے باوجود مخالفین یوٹرن کے معاملے کا مذاق اڑانے میں مگن رہے تاہم اس حوالے ایک اور خبر بھی سامنے آئی تھی کہ ملائیشین وزیراعظم مہا تیر محمد بھی یوٹرن کے حامی نکل آئے اور اس معاملے پر وہ وزیراعظم عمران خان کے ہم خیال ہیں۔انکا کہنا ہے کہ انسان سے غلط فیصلے ہوجاتے ہیں۔فیصلے غلط ہوجائیں تو انسان کو بہتری کے لیے فیصلے تبدیل کر لینے چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ غلط فہصلے پر قائم رہنے سے بہتر ہے کہ یوٹرن لے لیا جائےمزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.