اسلام انسانی حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا داعی ہے، خطبہ حجة الوداع عالمی انسانی حقوق کے احترام کا پہلا چارٹرہے، قائم مقام صدر صادق سنجرانی کا انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام

پیر 10 دسمبر 2018 15:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسلام انسانی حقوق کے تحفظ کا سب سے بڑا داعی ہے۔

(جاری ہے)

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پرپیغام میں انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ کے قیام نے حکمرانوں اور رعایا سب کو برابری کی سطح پر لاکھڑا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حضرت محمدﷺ کا خطبہ حجة الوداع عالمی انسانی حقوق کے احترام کا پہلا چارٹرہے۔

متعلقہ عنوان :