کراچی،نیوسبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

پیر 10 دسمبر 2018 16:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) نیوسبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق سپرہائی وے نیو سبزی منڈی گیٹ نمبر1 کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

متوفی کی لاش کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیاگیا ہیتاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔