کوئٹہ کے نجی شاپنگ سینٹر کے مالک کا ڈیم فنڈ کیلئے 50 لاکھ کا عطیہ

پیر 10 دسمبر 2018 16:55

کوئٹہ کے نجی شاپنگ سینٹر کے مالک کا ڈیم فنڈ کیلئے 50 لاکھ کا عطیہ
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2018ء) کوئٹہ کے نجی شاپنگ سینٹر کے مالک نے ڈیم فنڈ کے لئی50 لاکھ روپے کا عطیہ دیدیا گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں نجی شاپنگ سینٹر کے مالک دائود ڈیم فنڈ کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو 50 لاکھ روپے کا عطیہ پیش کر دیا۔