زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

پیر 10 دسمبر 2018 16:57

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 13دسمبر بروز جمعرات صبح گیارہ بجے ڈی سی آفس میں ہو گاجس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک عشر ت اللہ خان نیازی کر یں گے۔