اسپیکرپنجاب اسمبلی کا موبائل ہیلتھ یونٹ کے آڈٹ کا حکم
موبائل ہیلتھ یونٹ میں قوم کا پیسا ضائع کیا گیا، موبائل ہیلتھ یونٹ کا اسپیشل آڈٹ ہونا چاہیے، تمام چیزیں سامنے لائی جائیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی
ثنااللہ ناگرہ پیر 10 دسمبر 2018 17:22
(جاری ہے)
اجلاس میں ن لیگ کی رہنماء عظمیٰ بخاری اور اسپیکر پنجاب اسمبلی کے درمیان مکالمہ بھی ہوا۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ غلط جواب دے کرہاؤس کی بےعزتی کی گئی۔ جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہاؤس کی کوئی بےعزتی نہیں ہوئی۔ یہ پرانی اسمبلی ہے۔ یہاں مائیک بھی کام نہیں کرے گا۔ دوسری جانب سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا کہ پنجاب حکومت100روزہ پلان پر بھرپور تیاری کے ساتھ میدان عمل میں ہو گی او ر وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ایسے انقلابی اقدامات متعارف کرائیں گے جن سے ملکی نظام میں موجود کرپشن کے خاتمے اور تیزی کے ساتھ عوام کو اُن کے حقوق کی فراہمی ممکن ہو سکے ،انہوں نے کہا کہ پنجاب کی15محکموں میں اصلاحات کا ایجنڈا لا رہے ہیں جس کیلئے گزشتہ3مہینوں میں نیک نیتی اور محنت کے ساتھ کام کیا گیا ہے ،ہر محکمے کے صوبائی وزیر اور سیکرٹری کے ہمراہ ہونے والے اجلاسوں میں ایسی سفارشات تیارکی گئی ہیں جن کے ذریعے دور رس نتائج کی حامل پالیسیاں سامنے آئیں گی اور پنجاب میں اس 100روزہ پلان کے ذریعے تبدیلی کی سمت واضح ہو جائے گی اور یہ پلان آئندہ5برسوں کیلئے لائن آف ایکشن ہو گا، عبدالعلیم خان نے کہا کہ گزشتہ70برسوں سے ملکی نظام میں موجود خرابیوں کو دور کرنے کا وقت آ گیا ہے اور اس مقصد کیلئے سرکاری سسٹم میں موجود رکاوٹوں کو بھی ختم کیا جا رہا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.