چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان بار کونسل کاظہرانہ

پیر 10 دسمبر 2018 18:04

چیف جسٹس ثاقب نثار کے اعزاز میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے اعزاز میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور بلوچستان بار کونسل نے ظہرانہ دیا ، تقریب میں جسٹس آصف سعیدکھوسہ،جسٹس گلزار احمد ، جسٹس مشیر عالم، جسٹس مظہر میاں خیل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر امان اللہ کنرانی سمیت وکلاکی بڑی تعداد نے شرکت کی