وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ مطمئن نہ ہوں تو وزراء کو تبدیل کر سکتے ہیں ‘عبدالعلیم خان
عمران خان قوم کی امیدوں کو پورا کرینگے، اگر میں کرپٹ تھا تو اب تک کارروائی کیوں نہیں کی گئی‘میڈیا سے گفتگو
پیر 10 دسمبر 2018 18:19
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی وزارت جاتے ہوء نہیں دیکھ رہا وزیر اعظم و زراء کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں ،وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ مطمئن نہ ہوں تو وزراء کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
قوم کی عمران خان سے امیدیں ہیں جسے وہ پورا کریں گے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر کرپٹ تھا تو 2008ء سے اب تک پردہ کیوں ڈالے رکھا،میرے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی گئی ۔ دس سال حکمران رہے جس وقت علیم خان کرپشن کررہاتھا تو آپ بانسریاں بجا رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ آج شریف برادران کی دم پر پائوں آیا ہے نیب کی جانب سے کرپشن کے خلاف تحقیقات پر چیخیں نکل رہی ہیں ،کوئی ایک کیس بتایاجائے کہ عمران خان نے نوازیا زرداری کے خلاف بنایا ہو۔مزید اہم خبریں
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.