وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جہانیاں میں ماں اوربیٹی کے قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم

پیر 10 دسمبر 2018 18:49

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جہانیاں میں ماں اوربیٹی کے قتل میں ملوث ملزمان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جہانیاں میں ماں اوربیٹی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے اورملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔