بی اے پی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کو پارٹی ترجمان مقرر کر دیا

پیر 10 دسمبر 2018 18:57

بی اے پی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کو پارٹی ترجمان مقرر کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹر سرفراز بگٹی کو پارٹی ترجمان مقرر کیا ہے ۔۔

(جاری ہے)

پیر کو بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل منظور احمد کاکٹر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سرفراز بگٹی قومی اسمبلی اور سینٹ میں بطور پارٹی ترجمان فرائض سرانجام دینگے۔