تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 2018 مصر کے یوسف ابراہیم نے اپنے نام کر لی
پیر 10 دسمبر 2018 19:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں آج بھی اسکواش کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے اور پاک بحریہ نئے ٹیلنٹ کو پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے تاکہ یہ ورثہ برقرار رکھتے ہوئے اس کھیل میں کامیابی کا سفر جاری رہے۔
ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نے کہا کہ چیف آف دی نیول اسٹاف انٹر نیشنل اسکواش چیمپئن شپ اور ایسے دیگر ٹورنامنٹس کا باقاعدگی سے انعقادملک میں اسکواش کے فروغ کے لئے پاک بحریہ کے عزم کا مظہر ہے۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نے اسکواش ایسوسی ایشن، پاکستان اسکواش فیڈریشن، اسپانسرز اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا جن کے تعاون سے تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ 2018 کا کامیاب انعقاد ممکن ہوا ۔ بعد ازین ، پاک بحریہ کے سرابرہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے مختلف کیٹیگریز میں فتح یاب کھلاڑیو ں میں انعامات تقسیم کئے اور ان کی محنت اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔سمندری حدود کے دفاع کی بنیادی ذمہ داری خوش اسلوبی سے انجام دینے کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ ملکی اور بین الاقوامی سطح کے ٹورنامنٹس منعقد کر کے ملک میں کھیل کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے۔پاک بحریہ کی جانب سے گالف، ہاکی، شوٹنگ، اسکواش اور کشتی رانی کے ملکی اور بین الاقومی مقابلوں کا کامیاب انعقاد بھی ملک میں کھیل کے صحت مندانہ کلچر کی ترویج کا باعث ہے۔اختتامی تقریب میں سول ملٹری معززین، اسپانسرز اور اسکواش کے سینئیر کھلاڑیوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.