وزیر اعظم عمران خان کی وزارت داخلہ ،سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامیہ سمیت متعدد دیگر اداروں میں بہتر سے بہتر کام سرانجام دینے کی ہدایت
پیر 10 دسمبر 2018 22:40
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے گزشتہ روز اہم اجلاس کے دوران اس خواہش کا اظہار کیا کہ انکی دلی خواہش ہے ہے کہ وزارت داخلہ،پولیس،سی ڈی اے ،ضلعی انتظامیہ جب اپنی اپنی ڈیوٹی سمجھ جائیں تو کسی کو بھی ہدایت یا ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی،اور یہ ادارے عوام کے لیے سہولیات پیدا کریں تو بہت سارے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔
اجلاس میں انہوں نے وزیر مملکت شہر یار آفریدی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ کاش تمام ادارے کسی کے آرڈر کا انتظار کیے بغیر ازخود کام کر لیں تو تمام معاملات ہی حل ہوجائیں ،انہوں نے شہریار آفریدی سے کہا کہ آپ مزید محنت کریں اور امید رکھیں کہ بہتر ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملکمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.