ہائیکورٹ میں ججوں کی تعداد تین ماہ پہلے بڑھا دی تھی،چیف جسٹس آف پاکستان
سپریم کورٹ رجسٹری کیلئے بھی بلوچستان سے نام مانگے لیکن نہیں ملے، جسٹس ثاقب نثار
پیر 10 دسمبر 2018 22:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں سپریم کورٹ کی مکمل رجسٹری قائم کرنے جارہے ہیں کوئٹہ میں سپریم کورٹ کا سیکریٹریٹ آپ وکلاء پر ہی مشتمل ہوگا۔
انہوں نے سپریم کورٹ رجسٹری کیلئے بھی بلوچستان سے نام مانگے لیکن نہیں ملے۔چیف جسٹس نے کہا کہ انگلینڈ کے بعد کوئٹہ میں ڈیم کے حوالے سے بہت محبت ملی ہے انہیں ایک کاروباری ادارے نے پچاس لاکھ روپے کا عطیہ دیاکاروباری ادارے کے مالک نے اتنا بھی کہا کہ وہ اپنے دونوں پلازے بیچ کر ڈیم فنڈ کیلئے پیسے دے دیںجبکہ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس صاحبہ نے بھی اپنی اور ججز اور اسٹاف کی جانب سے ڈیم فنڈ کیلئے چیک دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیم اس ملک کی بقاء اور آنیوالی نسلوں کے لئے ناگزیر ہوچکاہے آپ اس ملک سے محبت کرلیں اور اپنا ٹیکس اس ملک کو دے دیں،چیف جسٹس کا یہ بھی کہناتھا کہ ہمیں اپنے گریبانوں میں جھانک کر اپنی کوتاہیوں کو دور کرناہوگا وہ ابھی اپنی عمر کے اس حصے میں ہیں کہ جس میں انہیں پے بیک کرناہے،ایک موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کریں گے اور اس کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے، بلوچستان میں چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس دوسرے صوبوں سے کیوں آتے ہیں،جسٹس میاں ثاقب نثار نے یہ بھی کہا کہ ہمارے لئے ترقی کی راہیں آسان ہیں،اور آنے والے دنوں میں پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.