عوام کو رابطے کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فور جی اور کریم کے درمیان معاہدہ
عوام کو رابطوں کی بہترین سہولت فراہم کرنے کیلئے زونگ فور جی اورٹیکسی سروس کریم کے درمیان اسٹریٹجک اتحاد(تذویراتی اتحاد)معاہدہ طے پا گیا
پیر 10 دسمبر 2018 20:35
(جاری ہے)
معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کریم ٹیکسی سروس کے مینیجنگ ڈائریکٹرجنید اقبال کا کہنا تھا کہ زونگ فور جی کے ساتھ معاہدے کا مقصد ایسی جدید سہولیات سے آراستہ کمپنی کیساتھ شراکت داری قائم کرنا تھا جس کے ذریعے ہم ایک ساتھ لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کر سکیں۔
پاکستان کے نمبر ون نیٹ ورک کی طرف سے فراہم کردہ ہموار اور سستی رابطے کی سہولت کے ذریعے اب کریم کے کپتان کو اپنے کام میں روزانہ آسانی پیدا ہو گی۔ واضح رہے کہ بہترین فور جی انٹرنیٹ سروس کے ساتھ زونگ فور جی ملک بھر میں پھیلے ہوئے اپنے صارفین کی زندگی پر ڈیجیٹلائزیشن کے مثبت اثرات مرتب کررہی ہے اور اس کا اپنے صارفین کیساتھ یہ سفر زندگی بھر جاری رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔ زونگ فور جی اس کیلئے مختلف کمپنیز جیسے کے کریم ، وٹس ایپ، آئی ایم او جیسی کمپنیز کیساتھ شراکت داری کو فروغ دے رہی ہیجس سے کروڑوں پاکستانیوں کی زندگی میں آسانیاں اور مثبت تبدیلیاں مرتب ہو رہی ہیں۔پاکستان میں تیزی سے پھیلتے ہوئے نیٹ ورک کے طور پرزونگ فور جی سب سے آگے ہے جس کی ملک بھر میں 10ہزار سے زائد آپریشنل فور جی سائٹس موجود ہیں۔ زونگ فورجی پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کی قیادت کرتے ہوئے ایک لیڈر کا کردار ادا کر رہا ہے اور نئی مثبت روایات اورڈیجیٹلائزیشن کا جدید خاکہ فراہم کر رہا ہے۔زونگ فورجی پر اس کے صارفین کے اعتماد کی وجہ اس کے نیٹ ورک کا وسیع ہونا اور صارفین کو جدید تخلیقی حل پیش کرنے میں سب سے آگے ہونا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوان صارفین رابطے کی اپنی ب?ڑھتی ضروریات کیلئیزونگ فورجی پر ہی اعتماد کرتے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.