آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کا عوامی سہولیاتی خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ
پیر 10 دسمبر 2018 23:42
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے سہولیاتی مرکز میں شہریوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا اورسہولیاتی مرکز کی سروسز سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں سے بھی سہولیاتی خدمت مرکز سے متعلق استفسار کیا ۔
چیف ٹریفک آفیسر لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے آئی جی پنجاب کو لبرٹی خدمت مرکز میں کریکٹر سرٹیفکیٹ، ویری فیکشن، ڈرائیونگ لائسنس سمیت دیگر سہولیات بارئے بریفنگ دی، اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر کا کہناتھا کہ خدمت مرکز سنٹر میں شہریوں کیلئے بہترین اقدامات کئے گئے ہیں ،شہریوں کی سہولت کیلئے ڈبل شفٹ میں کام کیا جا رہا ہے اورشہریوں کو ایک کی چھت میں تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.