خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس کل طلب

پیر 10 دسمبر 2018 23:53

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2018ء) خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس بروز بدھ12دسمبرکوصبح دس بجے اسمبلی ہال واقع خیبرروڈطلب کرلیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :