لندن، میری دنیا کی کسی ملک میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے ،اسحاق ڈار
16 میں او ای سی ڈی کے معاہدے پر پیرس پر دستخط ہوئے ، او ای سی ڈی معاہدے کے تحت معلومات کا تبادلہ ستمبر 2018 میںہونا تھا،سابق وزیر خزانہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 10 دسمبر 2018 23:58
(جاری ہے)
پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ او ای سی ڈی معاہدے کے تحت معلومات کا تبادلہ ستمبر 2018 میں ہونا تھا 2016 میں او ای سی ڈی کے معاہدے پر پیرس پر دسخط ہوئے ہماری ٹیم سوئیزر لینڈ گئی جس پر سوئس حکام نے کہا کہ آپ بتائیں کہ کس کا اکاؤنٹ ہے اور اکاؤنٹ نمبر کیا ہے اس معاملے پر سوئٹزر لینڈ کی وجہ سے تاخیر ہوئی او ای سی ڈی کی ویب سائٹ پر تمام معلومات دستیاب ہیں میری دنیا کے کسی ملک میں کوئی جائیداد نہ ہیں ہے میری تمام جائیداد کا ریکارڈ الیکشن کمیشن کے پاس موجود ہے حکومتی ارکان میڈیا میں اور پریس کانفرنس میں غلط بیانی کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.