حکومت نے ایک بار پھر ایمنسٹی اسکیم لانے پر غور و فکر شروع کر دیا
ایمنسٹی اسکیم کے تحت ان لوگوں کو موقع دیا جائے گا جو پہلی اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکے
سید فاخر عباس پیر 10 دسمبر 2018 23:40
(جاری ہے)
اس اسکیم کو لانے کا مقصد ان لوگوں کو موقع دینا ہے جو گزشتہ اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکے تھے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے نئی ایمنسٹی سکیم پر کام شروع کر دیا، نئی ایمنسٹی اسکیم میں ٹیکس ادائیگی کی شرح آسان بنائے جانے کا امکان ہے، سکیم کا مقصد بیرون ملک اثاثے اور رقوم کو پاکستان میں لانے کیلئے آسانیاں فراہم کرنا ہے، ایمنسٹی اسکیم حاصل کرنے والے جدید طریقہ کار کے تحت اثاثے اور دھن قانونی بناسکیں گے۔واضح ہو کہ گزشتہ ایمنسٹی اسکیم سے 125 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.