سمندر پار پاکستانیوں نے مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 9 ارب امریکی ڈالر زرمبادلہ بھجوایا ، گزشتہ سال سے 12.56 فیصد زائد ہے،سٹیٹ بینک
منگل 11 دسمبر 2018 01:00
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 9.02 ارب ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان بھجوایا جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 8.02 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک بھجوایا گیا تھا۔
اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2018ء میں بیرون ملک سے 1.6 ارب ڈالر بھجوائے گئے جو کہ اکتوبر 2018ء سے 19.58 فیصد کم اور گزشتہ سال کے ماہ نومبر 2017ء سے 2.02 فیصد زیادہ ہے۔ یہ رقوم سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، یورپی یونین، برطانیہ ، امریکہ ، ملائیشیا، ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ممالک میں کام کرنے والے تارکین وطن کی جانب سے بھجوائی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.