سوشانت سنگھ راجپوت تیر اندازی کے ماہر نکلے

منگل 11 دسمبر 2018 13:19

سوشانت سنگھ راجپوت تیر اندازی کے ماہر نکلے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت تیراندازی کے بھی ماہر نکلے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ٹویٹر پر وڈیو شیئر کی ہے جس میں تیر سے نشانہ لگاتے ہوئے دکھائی دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

سوشانت سنگھ راجپوت کی فلم ’’کیدارناتھ ‘‘ کو باکس آفس پر پزیرائی حاصل ہو رہی ہے جبکہ ان کی نئی فلم ’’ سن چڑیا ‘‘ ہو گی جو آئندہ سال 8فروری کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :