سلمان خان کی پروڈکشن فلم ’’نوٹ بک‘‘ آئندہ سال 19 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

منگل 11 دسمبر 2018 13:19

سلمان خان کی پروڈکشن فلم ’’نوٹ بک‘‘ آئندہ سال 19 مارچ کو نمائش کے ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی پروڈکشن فلم ’’نوٹ بک‘‘ آئندہ سال 19 مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے اپنی نئی پروڈکشن فلم ’’نوٹ بک‘‘ میں دو نئے چہرے ظہیر اقبال اور اداکار موہنیش بھل کی بیٹی پرانوتن بھل کو متعارف کرایا ہے جوس کی ریلیزکی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو آئندہ سال مارچ کو ریلیزکی جائے گی۔