گلوکارہ راگنی کل اسلام آباد میں ہونیوالے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی

منگل 11 دسمبر 2018 13:41

گلوکارہ راگنی کل اسلام آباد میں ہونیوالے میوزیکل شو میں پرفارم کریں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) گلوکارہ راگنی کل (بدھ )کو اسلام آباد میں ہونے والے میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے اس شو میں گلوکارہ راگنی کو خصوصی طو پر مدعو کیا گیا ہے ۔راگنی مقامی ہوٹل میں آج 12دسمبر کو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ گلوکارہ راگنی اپنے مشہورزمانہ گانوں کیساتھ ملکہ ترنم نور جہاں اور نصرت فتح علی خاں کے گانے بھی پیش کریں گی ۔یادرہے کہ گلوکارہ راگنی دو دسمبر کو دبئی سے لاہو رپہنچی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :