سعودی عرب میں 90روزہ موسم سرما کا آغاز،رواں برس سردی معمولی ہونے کی پیش گوئی

منگل 11 دسمبر 2018 14:49

سعودی عرب میں 90روزہ موسم سرما کا آغاز،رواں برس سردی معمولی ہونے کی ..
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2018ء) سعودی ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے بتایا ہے کہ فلکیاتی علوم کے حساب سے امسال سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز21دسمبر کو ہوگا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسکا سلسلہ 21مارچ 2019ء تک جاری رہیگا۔ پھر موسم بہار کا آغاز ہوجائیگا۔ الجہنی نے توقع ظاہر کی کہ رواں مہینے دسمبر میں سردی معمولی ہوگی جبکہ جنوری کے آخر میں سردی کی شدید لہر آئیگی۔

متعلقہ عنوان :