یاماہا موٹر سائیکل کی پیداوار اور فروخت میں چار ماہ کے دوران 49.73 فیصد اضافہ
منگل 11 دسمبر 2018 15:02
(جاری ہے)
پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران یاماہا موٹر سائیکل کی پیداوار 9ہزار 520یونٹ رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران یاماہا موٹر سائیکل کی پیداوار 5ہزار430یونٹ تھی اس تناسب سے رواں مالی سال کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 75.32فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاما کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2018 کے پہلے 4ماہ کے دوران یاماہا موٹر سائیکل کی فروخت 8ہزار406یونٹ رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران یاماہا موٹر سائیکل کی فروخت 6ہزار771یونٹ ریکارڈ کی گئی اس تناسب سے گزشتہ مالی سال کے پہلے 4ماہ کی نسبت گزشتہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران یاماہا موٹر سائیکل کی فروخت میں 24.14فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.