عراق کے شہر موصل میں شیعہ ملیشیا الحشد الشعبی کا سنیوں کی مسجد پر قبضہ
موصل کی مسجد الارقم پر الحشد الشعبی کا قبضہ ختم کروانے کے لیے مداخلت کریں،سنی وقف بورڈ کا گورنر کو خط
منگل 11 دسمبر 2018 15:10
(جاری ہے)
ملیشیا نے اس پر جامع مسجد الوحدہ الاسلامیہ کی تختی نصب کر دی ہے۔ اس فورس نے مسجد پر دھاوے کے وقت کہا تھا کہ اس کا مقصد یکجا نماز قائم کرنا ہے تاہم بعد ازاں واضح ہوا کہ یہ فورس مسجد کو اپنا مرکز بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
دوسری جانب عراقی رکن پارلیمنٹ احمد الجبوری نے پیر کی شب اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ جامع مسجد الارقم پر الحشد الشعبی کا دھاوا اور قبضہ کسی طور قابل قبول نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مساجد یعنی اللہ کے گھر یہ ہر مسلمان کے لیے ہوتے ہیں۔ ان کو لپیٹ میں لینے کا عمل یکسر طور پر مسترد کیا جاتا ہے۔ الحشد الشعبی کے سربراہ پر لازم ہے کہ وہ ان عناصر کو باہر نکالنے کے لیے فوری مداخلت کریں۔ اس لیے کہ یہ فعل کسی طور بھی قومی مفاد میں نہیں۔یاد رہے کہ موصل کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے چند روز قبل مطالبہ کیا تھا کہ الحشد الشعبی ملیشیا کو شہر سے نکال دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.