آصف زرداری ملک میں ہیں، دلیری سے ہر معاملے کا سامنا کر رہے ہیں، مولابخش چانڈیو
حکمرانوں کی رعونت سے لگتا ہے ملک میں مشرف کا دور واپس آگیا، عمران خان کے ہمنوا وہی زبان استعمال کر رہے ہیں ، ترجمان پیپلزپارٹی
منگل 11 دسمبر 2018 15:30
(جاری ہے)
وفاقی وزیر اطلاعات کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری وہی باتیں کر رہے ہیں جو مشرف کے وزیر اطلاعات کیا کرتے تھے، آج مشرف ملک سے باہراور عبرتناک زندگی گزار رہا ہے۔
مولابخش چانڈیو نے کہا کہ عمران خان کا محسن پرویز مشرف بھاگا پھر رہا ہے، خان صاحب نے ملک اور قوم کو اپنے مالدار دوستوں کے ہاتھ گروی رکھ دیا، قوم نے اب خان صاحب سے حساب لینا شروع کر دیا ہے، جلد خان صاحب کی چیخیں دنیا سنے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.